How to Set Up a Vendor Account: From Product Listing to Payment Withdrawal
وینڈر اکاؤنٹ کیسے بنائیں پروڈکٹ لسٹنگ سے ادائیگی نکلوانے تک
اگر آپ چاہتے ہیں کہ ہم آپ کا اکاؤنٹ بنائیں تو اس لنک پر کلک کریں (میرا اکاؤنٹ بنائیں) اور ضروری تفصیلات پُر کریں، اکاؤنٹ کھولنے کے بعد اگر آپ کو مستقبل میں ضرورت ہو تو آپ کسی بھی تفصیل میں ترمیم کر سکتے ہیں، آپ کو لاگ ان کے بعد اپنا پاس ورڈ تبدیل کرنا ہوگا۔
مزید تفصیلات کے لیے اکاؤنٹ بنانے یا ترتیب کرنے کا طریقہ ویڈیو دیکھیں
